خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 88
خطبات ناصر جلد اوّل ۸۸ خطبہ جمعہ کے جنوری ۱۹۶۶ء اس بات کی توفیق عطا فرمائے کہ جو وسائل اور اسباب اس نے ہمیں دیئے ہیں۔ہم ان کا استعمال بہترین طور پر اور کسی منصوبہ بندی کے ماتحت اور منظم طریقہ سے کریں۔آمین۔وَمَا تَوْفِيْقُنَا إِلَّا بِاللَّهِ روزنامه الفضل ربوه ۱۵ جنوری ۱۹۶۶ء صفحه ۲ تا ۵)