خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 993 of 1056

خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 993

خطبات ناصر جلد اوّل ۹۹۳ خطبہ جمعہ یکم دسمبر ۱۹۶۷ء میں تمہیں اپنا محبوب بنالوں گا) پس وہ اپنے فضلوں کی بارش کچھ اس طرح ہم پر برسائے کہ ہم واقعہ میں اور حقیقتاً اس کے محبوب بن جائیں اور اس کی رضا کی جنتوں میں رہنے والے ہوں۔روزنامه الفضل ربوه ۹؍ دسمبر ۱۹۶۷ صفحه ۲ تا ۵)