خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 832
خطبات ناصر جلد دہم ۸۳۲ خطبہ نکاح ۲۹/ مارچ ۱۹۸۱ء عزیزم مکرم ڈاکٹر خالد احمد صاحب عطا ابن مکرم محترم ملک غلام احمد صاحب عطا کے ساتھ اکیس ہزار روپیہ مہر پر قرار پایا ہے۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے فرمایا :۔دوست دُعا کر لیں اللہ تعالیٰ اس رشتہ کو مبارک کرے۔اس کے بعد حضور انور نے حاضرین سمیت دُعا کرائی۔(روز نامه الفضل ربوه ۵ رمئی ۱۹۸۱ ء صفحه ۲)