خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 678
خطبات ناصر جلد دہم ۶۷۸ خطبہ نکاح ۱۷ فروری ۱۹۷۴ء ان دونوں رشتوں کے لئے ہماری یہی دعائیں ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے ان کو بہت بابرکت اور ثمرات حسنہ کا موجب بنائے۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے حاضرین سمیت دعا کرائی۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )