خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 617 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 617

خطبات ناصر جلد دہم ۶۱۷ خطبہ نکاح ۲۹ / دسمبر ۲ ۱۹۷۲ء ایک ہزار روپے حق مہر پر غلام احمد صاحب خادم ابن مکرم نذیر احمد صاحب چٹھہ ربوہ کے ساتھ۔۱۲ - محترمه نادره یاسمین صاحبہ بنت مکرم ڈاکٹر کیپٹن بشیر احمد صاحب ربوہ کا نکاح چھ ہزار روپے حق مہر پر منیر الحق را مه صاحبه ابن مکرم میاں عبد الحق صاحب رامہ دارالرحمت شرقی ربوہ کے ساتھ۔۱۳۔محترمہ رفعت ڈار صاحبہ بنت چوہدری محمد عبد اللہ صاحب ڈار کوئٹہ کا نکاح پانچ ہزار روپے حق مہر پر محترم عبید الرحمن صاحب جاوید ابن مکرم عبدالرحمن صاحب جنید ہاشمی دارالصدر شرقی ربوہ کے ساتھ۔۱۴۔محترمہ شاہدہ تنویر صاحبہ بنت مکرم چوہدری محمد رشید صاحب دارالصدر ربوہ کا نکاح پانچ ہزار روپے حق مہر پر محترم محمد سعید صاحب ابن مکرم محمد سلیم صاحب قریشی راولپنڈی کے ساتھ۔۱۵ - امۃ النصیر صاحبہ بنت مکرم محمد اسمعیل صاحب بقا پوری دار الرحمت شرقی ربوہ کا نکاح ایک ہزار روپے حق مہر پر صالح محمد خان صاحب شاہد ابن مکرم فتح محمد خان صاحب دار النصر غربی ربوہ کے ساتھ۔۱۶ محترمہ زاہدہ ناہید صاحبہ بنت مکرم چوہدری محمد دین صاحب محلہ دار الیمن کا نکاح اڑھائی ہزار روپے حق مہر پر محترم محمد سمیع اللہ صاحب منہاس ابن مکرم محمد سعید اللہ خاں صاحب دارالرحمت شرقی ربوہ کے ساتھ۔۱۷- محتر مہ مبارکہ نسرین صاحبہ بنت لیفٹینٹ محمود احمد صاحب قریشی لاہور چھاؤنی کا نکاح دو ہزار روپے حق مہر پر وسیم احمد صاحب ابن عبداللطیف صاحب کپور تھلوی دار العلوم غربی ربوہ کے ساتھ۔۱۸ - محترمہ عطیہ شاہین صاحبہ بنت چوہدری ظہور الحسن صاحب مرحوم کرشن نگر لاہور کا نکاح پانچ ہزار روپے حق مہر پر محترم محمد دین صاحب تنویر ابن مکرم فضل دین صاحب دار الصدر شرقی ربوہ کے ساتھ۔۱۹۔محترمہ عفت ناہید صاحبہ بنت مبارک احمد صاحب گوجرانوالہ کا نکاح دس ہزار روپے حق مہر پر محترم محمد انور صاحب ابن مکرم غلام سرور صاحب کا ہلوں سانگلہ ہل کے ساتھ۔۲۰ محترمہ مبارکہ کلثوم صاحبہ بنت چوہدری امام الدین صاحب دارالصدر غربی ربوہ کا نکاح سات ہزار روپے حق مہر پر ڈاکٹر شمیم احمد صاحب ابن مکرم شیخ نور احمد صاحب ایڈووکیٹ مزنگ لاہور کے ساتھ۔۲۱- محترمه فهمیده تبسم صاحبہ بنت مکرم عبد القادر صاحب گوجرانوالہ کا نکاح دو ہزار روپے حق مہر پر