خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 364
خطبات ناصر جلد دہم ۳۶۴ خطبہ نکاح ۹ را کتوبر ۱۹۶۷ء جن کا میں اس وقت اعلان کرنا چاہتا ہوں اپنے ہی گھر میں ہورہے ہیں۔دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان رشتوں کو مبارک کرے۔اس کے بعد حضور انور نے ایجاب و قبول کرایا اور پھر حاضرین سمیت ان رشتوں کے با برکت ہونے کے لئے دعا فرمائی۔谢谢谢 روزنامه الفضل ربوه ۲۰/اکتوبر ۱۹۶۷ء صفحه ۳)