خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 473 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 473

خطبات ناصر جلد دہم ۴۷۳ خطبہ نکاح ۲۳ را گست ۱۹۶۹ء اس قسم کی نیک نسل اسے عطا ہوتی ہے اور پھر یہ آگے چلتی چلی جاتی ہے۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے اس رشتہ کے بابرکت ہونے کے لئے حاضرین سمیت لمبی دعا فرمائی۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )