خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 809
خطبات ناصر جلد دہم 109 خطبہ نکاح ۱۶ رمئی ۱۹۷۹ ء مکرم نصیر احمد صاحب ابن محترم ڈاکٹر شریف احمد صاحب ساکن محلہ دارالرحمت شرقی ربوہ سے دس ہزار روپیہ مہر پر۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے ان رشتوں کے بابرکت ہونے کے لئے حاضرین سمیت دعا فرمائی۔روزنامه الفضل ربوه ۱۰ رجون ۱۹۷۹ صفحه ۳)