خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 776 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 776

خطبات ناصر جلد دہم 224 خطبہ نکاح ۱۲ / جنوری ۱۹۷۸ء بھی آتی ہیں جن سے یہ رشتہ چھپایا نہیں جاتا بلکہ ان پر ظاہر کر کے انہیں بھی اپنی خوشی میں شریک کیا جاتا ہے۔پس ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان نکاحوں کو بہت بابرکت کرے اور ان خوشیوں میں ساری جماعت کو شریک کرے۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے ان رشتوں کے بہت ہی بابرکت ہونے کے لئے حاضرین سمیت دعا کرائی۔روز نامه الفضل ربوه ۴ رفروری ۱۹۷۸ء صفحه ۲)