خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 761
خطبات ناصر جلد دہم ۷۶۱ خطبہ نکاح ۱۸ رمئی ۱۹۷۷ء صوتی لہر اٹھتی ہے اور کہتے ہیں کہ جب سے صوتی لہر اٹھنی شروع ہوئی ہے وہ ابھی تک محفوظ ہے اگر چہ ہمارے کان اسے سن نہیں سکتے اسی طرح خوشی کی لہر اٹھے اور یہ لہر بنی نوع انسان کے لئے خوشی کے سامان اور راحت کے سامان پیدا کرنے والی ہو۔فرمائی۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے ان نکاحوں کے بابرکت ہونے کے لئے اجتماعی دعا روزنامه الفضل ربوه ۹ / جون ۱۹۷۷ ء صفحه ۳)