خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 696
خطبات ناصر جلد دہم ۶۹۶ خطبہ نکاح ۱۴ /جنوری ۱۹۷۵ء عزیزہ بشریٰ صاحبہ کے والد صاحب ابوظہبی میں ہیں۔وہ یہاں تشریف نہیں لا سکے۔انہوں نے اپنی طرف سے مکرم محمد لطیف صاحب کو وکیل نکاح مقر رکیا ہے۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے اس رشتے کے بابرکت ہونے کے لئے ہاتھ اٹھا کر دعا کروائی۔( از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )