خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 618 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 618

خطبات ناصر جلد دہم ۶۱۸ خطبہ نکاح ۲۹ ؍دسمبر ۱۹۷۲ء عبدالرزاق صاحب ابن مکرم میاں اللہ بخش صاحب ربوہ کے ساتھ۔۲۲- محترمه رخشنده ممتاز صاحبہ بنت چوہدری نذر محمد صاحب سعد اللہ پورضلع گجرات کا نکاح ایک ہزار روپیہ حق مہر پر محترم راجہ منصور احمد صاحب تا ثیر ابن مکرم راجہ محمد احمد صاحب نعیم دارالرحمت وسطی ربوہ کے ساتھ۔۲۳ محتر مہ رقیہ بیگم صاحبہ بنت مکرم محمد سلیم صاحب گھر وہ ضلع سیالکوٹ کا نکاح دو ہزار روپے حق مہر پر محترم حبیب اللہ صاحب ابن مکرم چوہدری اللہ دتہ صاحب سا ہو وال ضلع سیالکوٹ کے ساتھ۔۲۴ محترمہ رفیقہ بیگم صاحبہ بنت مکرم چوہدری عبد الرحمن صاحب کینیڈا کا نکاح پانچ ہزار روپے حق مہر پر محترم نصیر احمد خاں صاحب ابن مکرم چوہدری مبارک احمد خان صاحب پاکپٹن ضلع ساہیوال کے ساتھ۔۲۵۔محترمہ حفیظہ صادقہ صاحبہ بنت حافظ بشیر الدین عبید اللہ صاحب دارالصدر جنوبی ربوہ کا نکاح پانچ ہزار روپے حق مہر پر محترم ملک خورشید حیات صاحب ابن مکرم محمد حیات صاحب یو۔کے (U۔K) کے ساتھ۔۲۶۔محترمہ شاہدہ نواز صاحبہ بنت مکرم رب نواز صاحب سرگودھا کا نکاح پانچ ہزار روپے حق مہر پر محترم محمد امجد خان صاحب ابن مکرم چوہدری حبیب اللہ خان صاحب فیروز والہ ضلع گوجرانوالہ کے ساتھ۔۲۷۔محترمہ شمشاد اختر صاحبہ بنت مکرم نیامت علی صاحب چک نمبر ۲۹۷ ج۔ب ضلع لائلپور کا نکاح ایک ہزار روپے حق مہر پر محترم سلطان احمد صاحب ابن مکرم عطا محمد صاحب ربوہ کے ساتھ۔۲۸ - محترمه پروین اختر صاحبہ بنت مکرم غلام احمد صاحب چک نمبر ۶۷ ر ب ضلع لائلپور کا نکاح ایک ہزار روپے حق مہر پر محترم فدا محمد صاحب ابن مکرم چو ہدری علی محمد صاحب چک نمبر ۶۷ ر۔ب ضلع لائلپور کے ساتھ۔۲۹۔محترمہ بشری بیگم صاحبہ بنت مکرم چوہدری غلام احمد صاحب مرحوم خوجیا نوالی ضلع گجرات کا نکاح پانچ ہزار روپے حق مہر پر محترم ریاض احمد صاحب ابن مکرم چوہدری نثار احمد صاحب چک نمبر ۱۲۴ جنوبی