خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 552
خطبات ناصر جلد دہم ۵۵۲ خطبہ نکاح ۱۹ ستمبر ۱۹۷۰ء ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے فرمایا۔اب ہم آج کے دولہا دولہن کے لئے بھی اور کل کے دولہا دلہن کے لئے بھی دعا کر لیتے ہیں۔چنانچہ اس پر حضور انور نے حاضرین سمیت لمبی دعا کروائی۔(روز نامه الفضل ربوه کیم اکتوبر ۱۹۷۰ صفحه ۸)