خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 530
خطبات ناصر جلد دہم ۵۳۰ خطبہ نکاح ۲ / مارچ ۱۹۷۰ء آج کل داریل میں ہیں۔یہ چلاس گلگت ایجنسی کا علاقہ ہے۔پہلے آسنور کے رہنے والے ہیں۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے اس رشتے کے بابرکت اور مثمر ثمرات حسنہ ہونے کے لئے حاضرین سمیت دعا فرمائی۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )