خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 337 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 337

خطبات ناصر جلد دہم ۳۳۷ خطبہ نکاح ۲۹ نومبر ۱۹۶۶ء ان دعاؤں کا وارث بنائے۔جو آپ نے اپنی نسل کے لئے کی ہیں اور آپ کے اس الہام میں جو میں نے خطبہ کے شروع میں بیان کیا ہے جو بشارت دی گئی ہے اس کے مطابق وہ ہم سب کو شیطانی رجس سے محفوظ رکھتے ہوئے اپنی رضا عطا کرتا چلا جائے۔اس کے بعد حضور نے حاضرین سمیت لمبی اور پرسوز دعا فرمائی۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )