خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 328
خطبات ناصر جلد دہم ۳۲۸ خطبہ نکاح ۳۰/اکتوبر ۱۹۶۶ء کے خادم اور بے نفسی سے خدمت کرنے والے وجود پیدا کرتار ہے اور ہمیشہ ہی اس خاندان پر اپنے فضل اس رنگ میں فرماتا رہے کہ وہ دنیا میں بھی ایک نمونہ بنیں اور اُخروی زندگی میں بھی خدا تعالیٰ کے فضل اور رحمت سے خوشیوں کے دن دیکھیں کہ وہاں کی خوشیاں ہی حقیقی خوشیاں ہیں۔ایجاب وقبول کرانے کے بعد فرمایا:۔دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس رشتہ کو ہر قسم کی برکتوں سے نوازے۔اس کے بعد حضور انور نے حاضرین سمیت لمبی دعا فرمائی۔谢谢谢 روزنامه الفضل ربو ه۱۹/ نومبر ۱۹۶۶ء صفحه ۳)