خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 303
خطبات ناصر جلد دہم خطبہ نکاح ۴ /اگست ۱۹۶۶ء محض اپنے احسان سے انہیں اعمال صالحہ بنا دے۔پس اس آیت میں ہمیں اس طرف متوجہ کیا گیا ہے کہ ہر وقت اپنے رب کے حضور دعاؤں میں مشغول رہا کرو تا اس زندگی میں بھی اور اُخروی زندگی میں بھی اس کی خوشنودی اور رضا حاصل کر سکو۔اس کے بعد حضور انور نے ایجاب وقبول کروایا اور دعا فرمائی کہ اللہ تعالیٰ ان سب رشتوں کو با برکت بنائے۔谢谢谢 روزنامه الفضل ربوه ۱۴ راگست ۱۹۶۶ ء صفحه ۳)