خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 165
خطبات ناصر جلد دہم ܬܪܙ خطبہ عیدالاضحیہ ۲۷ جنوری ۱۹۷۲ء حالات پیدا کر دے کہ غلبہ اسلام کے دن قریب سے قریب تر ہوتے چلے جائیں۔آؤ اب ہم دعا کرلیں۔اجتماعی دعا کے بعد حضور انور نے فرمایا:۔اللہ تعالیٰ آپ سب کے لئے قربانیوں کی اس عید کو بہت بہت مبارک کرے۔روزنامه الفضل ربوہ ۷ ار مارچ ۱۹۷۲ صفحه ۱ تا ۶ )