خطبات مسرور (جلد 7۔ 2009ء) — Page 287
خطبات مسرور جلد ہفتم 287 خطبه جمعه فرموده 19 جون 2009 چڑھنے کی کوشش کرو گے تو اللہ تعالیٰ تمہیں اپنے فضل سے کئی قدم اوپر چڑھا دے گا اور پھر اللہ تعالیٰ مالک ہے اس طرح نوازتا ہے کہ جس کا کوئی حساب اور شمار نہیں ہے درجات بڑھتے چلے جاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ اس نور کو جو آنحضرت مے کے ذریعہ میں ملا اپنے گھروں میں اور اپنے دلوں میں رائج کرنے کی اور اس سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے بڑھتے ہوئے فضلوں اور رحمتوں سے ہمیشہ نوازتا چلا جائے۔ہمیشہ ہم نیک اعمال بجالانے والے ہوں۔الفضل انٹر نیشنل جلد نمبر 16 شمارہ نمبر 28 مورخہ 10 جولائی تا 16 جولائی 2009 صفحہ 5 تا صفحہ 8)