خطبات مسرور (جلد 7۔ 2009ء) — Page xvi
خطبات مسرور جلد ہفتم xiii فہرست خطبات 51 18 دسمبر مسجد نور فرینکفرٹ 581 592 | اس مسجد کی تعمیر کو پچاس سال ہو گئے ہیں۔مساجد کی اہمیت اور انکی اہمیت انہیں آباد کرنے کیلئے آنے والے لوگوں سے ہے جو جرمنی اللہ کا تقویٰ رکھتے ہوں اور پانچ وقت ان کی رونق دوبالا کرتے ہوں۔سوئٹزر لینڈ میں مساجد کے میناروں کے نہ بنانے کے متعلق ریفرنڈم کا ذکر۔جماعت احمدیہ کا اس معاملے میں آواز اٹھانا جبکہ دوسرے مسلمان سوئے ہوئے ہیں۔لفظ مینار کی حقیقت۔اس اعتراض کا جواب کہ مساجد دہشتگردی کا اڈہ ہیں۔لفظ مسجد کی وضاحت۔مقامی احمدیوں کا فرض کہ وہ اس مسجد کو پانچ وقت با قاعدہ کھولیں۔پریس کے دوران حضور انور کا اس سوال کا جواب دینا کہ ہم مساجد کیوں بنا رہے ہیں؟ اپنے کسی فعل اور حرکت سے احمدیت اور اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کریں۔مسجد کے اندرونی ہال میں کھانے سے ممانعت۔52 25 دسمبر بیت الفتوح لندن 593 ت602 صفت النور۔ہدایت دینا خدا کا کام ہے۔آنحضرت جونور لائے آپ کی خواہش تھی دنیا اسے قبول کر کے اپنے دلوں کو منور کرے۔جہاں جہاں قرآنی نور کی روشنی پڑتی ہے وہاں وہاں ان کو روشن کرتی جاتی ہے۔روحانی دنیا میں روشنی انہیں پہنچتی ہے جو اپنے دل و دماغ کو کھول کر رکھتے ہیں۔اسلام کے آخری اور کامل دین ہونے کا ذکر قوموں میں بگاڑ کے وقت اللہ کا ان کی ہدایت کے لئے انبیاء کو بھیجنا۔حضرت اقدس کی بعثت سے پہلے ہندوستان کے مسلمانوں کے بگڑنے کا ذکر۔اللہ صرف انہی کی مدد کرتا ہے جو اعمال صالحہ بجالاتے ہیں۔قرآن کی عملی شکل بھی آنحضرت کا اسوہ حسنہ ہے۔دلوں کی سختی دور کرنے کے طریق کا ذکر۔سوئٹزرلینڈ میں میناروں کے بارے میں ریفرینڈم کا ذکر۔حضرت اقدس نے ہی مسلمانوں کو عیسائیوں سے بچایا تھا۔قرآن کے ذکر ہونے کی وجہ۔مومنین کو ہمیشہ نماز کے قیام کی طرف توجہ رکھنی چاہئے۔اس کی اہمیت کل سے قادیان کے جلسہ کا آغاز۔دعاؤں سے اس بستی کو ایسا بھر دیں کہ ہر طرف نور ہو۔