خطبات مسرور (جلد 7۔ 2009ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page x of 670

خطبات مسرور (جلد 7۔ 2009ء) — Page x

vii فہرست خطبات خطبات مسرور جلد ہفتم 28 10 جولائی بیت الفتوح، لندن 311 321 صفت الرافع۔کیا قرآن میں حضرت عیسی" کے علاوہ کسی اور نبی کے رفع کا بھی ذکر ملتا ہے؟ حضرت ادریس اور حضرت عیسی کے رفع کے متعلق قرآن، حدیث، ارشادات حضرت مسیح موعود اور بائبل کی رو سے بحث۔حضرت مسیح موعود کے ارشاد کی روشنی میں ختم نبوت اور نزول مسیح کے حوالے سے آنحضرت کی ارفع شان کا ذکر بعض احمدیوں کا حضرت مسیح موعود کو نبی اور رسول کہنے میں ہچکچانا اور سوچ میں پڑنا۔الہام کی روشنی میں حضرت مسیح موعود کے نبی اور رسول ہونے کا ذکر۔29 17 جولائی بیت الفتوح لندن 322 333 مہمان نوازی۔قرآن کریم میں حضرت ابراہیم کے ذکر کے ساتھ دو مرتبہ مہمان نوازی کا ذکر۔عربوں کا مہمان نواز ہونا اور یہ آنحضرت کا اعلیٰ ترین وصف تھا۔آنحضرت اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مہمان نوازی کے اسوہ حسنہ کی روشنی میں اس وصف کا تفصیلی تذکرہ۔30 24 جولائی حدیقۃ المہدی الٹن 334 344 جلسہ میں شامل مہمانوں کو بالخصوص اور میزبانوں کو عمومی ہر احمدی احمدیت کا سفیر ہے۔جلسہ کے دوران عبادات کے علاوہ اعلیٰ اخلاق کا مظاہرہ نظر آئے۔مستقل لنگر خانوں کو ہدایت کہ مہمان کے جذبات کا احترام کریں۔مہمانوں کوصبر اور حوصلہ کے مظاہرہ کی نصیحت۔جلسہ کی کارروائی کے دوران کوئی ٹولیوں کی صورت میں باہر پھرتا نظر نہ آئے۔سارا سال بچوں کو توجہ دلائی جائے کہ وہ خاموشی سے پروگرام سنا کریں۔بحیثیت جماعت اللہ ہماری حفاظت فرمائے گا۔صفائی کا خیال رکھیں۔پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش سے آنے والے مہمانوں کوفور ویزہ ختم ہونے پر واپس جانے کی نصیحت۔31 31 جولائی بیت الفتوح ، لندن 345 357 جلسہ سالانہ کے کامیاب انعقاد پر اظہار تشکر۔جلسہ کے دوران اللہ کے فضلوں کے واقعات میں سے چند ایک بیان کیے جاتے ہیں۔اللہ کے فضلوں کا ذکر اور شکر۔نیند کی کمی کے با وجود نو جوانوں کا مستعدی سے ڈیوٹی دینا۔یہ خدا کا خاص فضل کہ احمدی خلیفہ وقت کی اطاعت کرتے ہوئے فوری طور پر عمل کی کوشش کرتے ہیں۔اس سال عورتوں کی مار کی کی عمومی رپورٹ یہ ہے کہ عورتوں نے بڑے اچھے طریقے سے جلسہ کی کارروائی سنی۔جلسہ کی اصل برکت جلسہ کی کارروائی سننے میں ہے۔جلسہ سالانہ کے حوالے سے بعض غیر از جماعت مہمانوں اور احمدیوں کے تبصرے۔32 107 اگست بیت الفتوح، لندن 358 370 صفت رافع۔حضرت مسیح موعود کو اللہ تعالیٰ نے نبی کریم کی پیشگوئیوں کے مطابق مبعوث فرمایا۔اللہ تعالیٰ کی حکمت کا ملہ اور علم کا نبوت کے ساتھ تعلق۔حضرت مسیح موعود کی ضرورت زمانہ کی دلیل۔آنحضرت کا مسیح کو نبی اور خلیفہ کا مقام عطا فرمانا اور اسے قبول کرنے کا حکم فرمانا۔احادیث میں مذکور مسیح موعود کی چند نشانیوں کا ذکر سورج اور چاند گرہن کی حدیث میں لِمَهْدِينَا کے لفظ میں اپنے پیار اور قرب کا اظہار۔حضرت مسیح موعود کے غلبہ کے لئے تمام احمدیوں کو کوشش اور دعا کرنی چاہیے۔پاکستان میں اسلام کے نام پر ظلم کے باعث اس کا ساری دنیا میں بدنام ہونا۔عیسائیوں پر بربریت کا ذکر۔پاکستان کے لئے دعا کی نصیحت۔جلسہ کے بعد بعض عرب ممالک کی انتظامیہ کا بھی احمدیوں کو تنگ کرنا۔