خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء) — Page vii
خطبات مسرور جلد ششم i فہرست خطبات تاریخ خطبه مقام فہرست خطبات فرمودہ 2008ء صفحات خلاصه 1 4 جنوری بیت الفتوح لندن -11-1 انفاق فی سبیل اللہ ، وقف جدید کے نئے سال کا اعلان ، خلافت کی پہلی صدی کی آخری تحریک جس کا اعلان کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔2 11 جنوری بیت الفتوح لندن 27-12- حضرت ابراہیم کی دعا یعلمهم الكتب۔۔۔کی پر معارف تفسیر خوبصورت اسلامی تعلیم کا بیان جو اس عظیم نبی اتری جس کا کوئی شریعت مقابلہ نہیں کر سکتی 3 18 جنوری بیت الفتوح لندن 37-28 حضرت ابراہیم کی دعا يعلمهم الكتب والحكمة۔۔۔یر معارف تفسیر ، قرآنی پیشگوئیاں، 4 25 جنوری بیت الفتوح لندن 47-38 حضرت ابراہیم کی دعا کا چوتھا پہلو جو اس عظیم نبی ﷺ کی خصوصیت تھی ویز کیهم، خوبصورت اسلامی تعلیم | صفائی ، نظافت،حسد،ادائیگی قرض ا یکم فروری بیت الفتوح لندن 56-48 دعائے ابراہیمی اور آنحضرت علی کا پیدا کردہ عظیم روحانی انقلاب اسلامی نظام حکومت اور ادائیگی حقوق ، آخری زمانہ میں اسلام کی کمزور حالت اور مسیح موعود کی بعثت 6 8 فروری بیت الفتوح لندن 64-57 ابتلاء اور دعائیں مختلف ممالک، پاکستان، انڈونیشیا اور ہندوستان میں احمدیت کی مخالفت، غیر مبائعین کو نصیحت بعض عرب حکومتوں کا مولویوں اور عیسائیوں سے خوفزدہ ہو کر ایم ٹی اے کا العربی چینل کی نشریات بند کرنا، عارضی روکیں آتی ہیں اور آئیں گی۔دشمنوں اور حاسدوں کے وارہوں گے لیکن اس سے کسی احمدی میں مایوسی نہیں آنی چاہئے۔ان روکوں کو دیکھ کر جیسا کہ میں نے بتایا مومن مزید اللہ تعالیٰ کے آگے جھکتا ہے اور جھکنا چاہئے۔پس دعاؤں کی طرف توجہ دیں۔اپنی نمازیں سنواریں۔فرائض پورے کریں اور پھر نوافل کی طرف توجہ دیں۔کیونکہ یہ دعائیں اور عبادتیں ہی ہیں جنہوں نے ہمارے مقاصد کے حصول میں ہماری مدد کرنی ہے۔اللہ تعالیٰ کے ذکر سے اپنی زبانیں تر رکھیں اور اس سے ہی ہماری فتوحات کے دروازے کھلنے ہیں 7 15 فروری | بیت الفتوح لندن | 73-65 چودھویں صدی اور آنحضرت ﷺ کے غلام صادق مسیح موعود کی بعثت، تزکیہ نفس اور ایک احمدی کی ذمہ داریاں ، عبادت ، اعلیٰ اخلاق، نمازوں کی حفاظت ، ڈنمارک کے ایک اخبار کی انتہائی ظالمانہ اور گھٹیا حرکت۔کارٹون کی اشاعت اور اس پر جماعت احمدیہ کی طرف سے مذمت اور اتمام حجت ، ایک منصف اَحْكَمُ الْحَامِین آسمان پر بھی بیٹھا ہے جو اس کا ئنات کا مالک ہے۔وہ بھی پھر اپنا انصاف کرے گا جو غالب بھی ہے، ذُو انتقام بھی ہے۔ہمارا کام انہیں سمجھانا تھا۔اتمام حجت کر ناتھی جو ہم نے کر دی اور خوب اچھی طرح کر دی۔