خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page viii of 587

خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء) — Page viii

خطبات مسرور جلد ششم ii فهرست خطبات 228 فروری بیت الفتوح لندن 85-74 نماز کی اہمیت اور افادیت 9 29 فروری بیت الفتوح لندن 97-86 اسلام کو بدنام کرنے اور قرآن اور آنحضرت ﷺ کے خلاف مغرب کی ایک مہم فتنہ نامی فلم ، دعاؤں کی تحریک 10 7 مارچ بیت الفتوح لندن 109-98 قرآن اور اسلام کے خلاف مغرب کی ایک مہم اور اسلام کی خوبصورت تعلیم کا بیان اور ایک احمدی کا کردار ، تلاوت قرآن کریم اور اس کا طریق صلى الله 11 14 مارچ بیت الفتوح لندن 117-110 اللہ تعالیٰ کی صفت حلم ، کارٹون بنانے والوں اور نبی اکرم اور قرآن کریم کا استہزاء کرنے والوں کو قا در خدا کی گرفت کا انتباہ ، احمدیت کی ترقی اللہ کے وعدے اور ہماری ذمہ داریاں، 12 21 مارچ بیت الفتوح لندن 132-118 اللہ تعالیٰ کی صفت حلم اور انبیاء کی سیرت میں اس صفت کا اظہار (سیرت النبی ﷺ اور سیرت مسیح موعود ) 13 28 مارچ بیت الفتوح لندن 145-133 اللہ تعالیٰ کی صفت رفیق ، اسلام کے دشمنوں کے مذموم اور گھٹیا ارادے، ہالینڈ کا ایم پیWilder کا ظالمانہ کردار، درود شریف پڑھنے کی عالمی تحریک۔مخالفین اسلام کی ان ظالمانہ کوششوں کے جواب میں ہر احمدی یہ عہد کرے کہ آنحضرت ﷺ پر کروڑوں اربوں دفعہ درود بھیجے گا۔اور یورپ کے ان ظالموں کو انتباہ کہ ہم اس خدا کو ماننے والے ہیں جو حد سے بڑھے ہوؤں کو پکڑتا ہے اور وہ اپنے نبی ﷺ کی عزت و توقیر قائم کرنا جانتا ہے۔اور خوب جانتا ہے۔اسلام کی خوبصورت تعلیم کا تذکرہ 14 04 اپریل بیت الفتوح لندن 154-146 حضرت مسیح موعود کی بعثت کا مقصد اور ایک احمدی کی ذمہ داریاں آپ کے حلم ورفق کے نمونے اور نصائح ، جو ایک احمدی کو اپنی اصلاح کے لئے جگالی کرتے رہنے کے لئے ضروری ہیں تا کہ یہ احساس اجا گر رہے کہ صرف احمدی ہونا اور بیعت کر لینا یا کسی صحابی کی اولاد ہونا ہی کافی نہیں ہے بلکہ عہد بیعت کا حق تب ادا ہو گا جب ہم اپنی حالتوں کو اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں گے۔آج جب اس سال میں خلافت احمدیہ کے سوسال پورے ہورہے ہیں۔مختلف ممالک میں اس حوالے سے فنکشن بھی شروع ہیں۔ہمیں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ صرف فنکشن کرنا اور اس غرض کے لئے بہترین انتظامات کرنا ہی ہمارا مقصود نہیں ہے اور نہ کبھی کسی احمدی کو یہ مقصود بنانا چاہئے۔بلکہ دعائیں اور نیک اعمال ہی ہیں جو ایک مومن کو اس انعام سے فیض یاب کرتے رہیں گے اور یہی اللہ تعالیٰ نے شرط لگائی ہے۔15 11 اپریل بیت الفتوح لندن 163-156 قرآن کریم اور سفروں کے بارے مختلف مضامین ،انبیاء کے انکار کرنے والوں کا عبرتناک انجام سفروں کی برکات کا حصول تقویٰ کے ساتھ تقویٰ پر چلنے کی شرائط ، حضور انور ایدہ اللہ کا خلافت جوبلی کے پروگراموں کے حوالے سے سب سے پہلے مغربی افریقہ کے تین ممالک گھانا، بین اور نائیجیریا کا دورہ اور اس کے لئے دعا کی تحریک سفر کی دعا ئیں اور سنت نبوی یے،