خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء) — Page xiv
خطبات مسرور جلد ششم V111 فہرست خطبات 45 07 نومبر مسجد المهدی 458-471 یورپ میں نوجوان طبقہ کا اسلام کی طرف رجحان مسیح موعود کی بعثت کا مقصد بندے کو خدا کے قریب کرنا اور مخلوق خدا کا حق بریڈ فورڈ لندن ادا کرنا، ہماری مساجد پیار محبت اور علم کی بنیاد ڈالنے والی ہوں، ہر احمدی محبت کا علمبر دار ہو، نمازوں کی ادائیگی کی کوشش کریں تحریک جدید کا عظیم تاریخی پس منظر اور سال نو کا اعلان ، مالی قربانی کے جذبے احمدیت کی خوبصورتی اور حضرت اقدس مسیح موعود کا پیدا کردہ انقلاب، 46 14 نومبر مسجد بیت الفتوح 478-472 صفت وہاب ، آپس میں حقوق کی ادائیگی ،میاں بیوی کے فرائض اور نسلوں کی تربیت ، لڑکے یا لڑکی کی خواہش کی بجائے لندن پاک اور صالح اولا د کی دعا، 47 21 نومبر بیت الفتوح لندن 486-479 صفت وہاب، ربنا لا تزغ قلوبنا، ایک جامع دعا جو ہر احمدی کا روز مرہ کا معمول ہونا چاہیے، آج کل کے نام نہاد علماء اور مولوی کے مفاد میں نہیں کہ امت مسلمہ مسیح موعود کو مانے۔قادیان کے سفر کے لئے دعا کی تحریک، 48 28 نومبر بیت القدوس، کالی 493-487 کیرالہ کے احمدیوں کا اخلاص و وفاء اللہ کی رضا کا حصول ہماری کٹ کیرالہ، انڈیا زندگیوں کا مقصد ، آنحضرت ﷺ کی اطاعت ہمارا نصب العین روشنی کے وارث بنو نہ کہ تاریکی کے عاشق نمازوں کی ادائیگی اور اس کے طریق ، خدائے واحد یگانہ کی عبادت اور نیک اعمال ایک مومن کے لئے بہت ضروری ہیں 49 5 دسمبر بیت الہادی 499-493 ہر چھوٹی سے چھوٹی خواہش کے لئے اللہ کی طرف جھکنا دہلی ، انڈیا چاہیے، کسی خواہش کی تکمیل میں اپنی پسند کو دخل نہ دے ، اس سال خلافت جو بلی کے حوالے سے ہر احمدی میں نیا جذبہ ہے، بمبئی انڈیا میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت، قادیان کے جلسہ میں شمولیت سے دنیا بھر کے احمدیوں کو حضورانور کی طرف سے روک دیا جانا، ابتلاؤں اور مشکلات سے بچنے کی دعائیں 50 12 دسمبر بیت الفتوح لندن - 509-500 دورہ ہندوستان ، وہاں کے مرد وخواتین کے اخلاص و وفا سے بھر پور جذبات ، ان سب کی نظر میں خلافت کے لئے وفا ہے، ایم ٹی اے کی نعمت ، ہندوستان کے اس علاقہ میں اسلام اور احمدیت اور دیگر مذاہب کی تاریخ ، احمدیت کے لئے انشاء اللہ بڑی زرخیز زمین بن سکتی ہے، مجھے تعداد بڑھانے سے غرض نہیں تقویٰ میں بڑھنے والے ہونے چاہئیں، ایسی بیعتیں نہ لاؤ جو تربیت کی کمی کی وجہ سے غائب ہو جائیں ، اخبارات و میڈیا میں کوریج تبلیغی اور تربیتی لحاظ سے ایک کامیاب اور بابرکت دورہ ، خلیفہ وقت کا دورہ تبلیغ کرنے کے لئے نہیں ہوتا بلکہ تبلیغی حکمت عملی اور تبلیغ کو وسعت دینے کے لئے نئے اقدامات پر غور کرنے کے لئے ہوتا ہے،