خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء) — Page 559
خطبات مسرور جلد ششم وسائل: اپنے وسائل پر انحصار کریں۔خواہ مکی سطح پر ہو یا انفرادی سطح پر بہت سے مسائل کا حل۔قناعت پیدا کریں 455 حکومتوں کا اپنے وسائل ہونے کے باوجود انہیں ضائع کرنا۔جیسے پاکستان جن کے لیڈروں نے ملک سے وفا نہیں کی اور ملک لوٹتے رہے اور قرض لیکر گزارا کرتے رہے 452 وقار عمل: خدام الاحمدیہ جرمنی کا وقار عمل جلسہ کے لئے 352 واقفین نو خصوصاً بچیوں کو زبانیں سیکھنے کی طرف توجہ کرنے کی تحریک وقف جدید وقف جدید سکیم کا پس منظر اوراہمیت 314 7۔4 زیادہ سے زیادہ بچوں کو وقف جدید میں شامل کرنے کی تحریک 5 وقف جدید۔خلیفہ اسیح رابع کا تمام دنیا میں اسے پھیلا دینا 4 ایک ماریشین احمدی کی خواب کا ذکر کرنا کہ جماعت ایک میز کی شکل میں ہے اور وقف جدیداس کا پایہ ہے جو۔۔۔۔ووٹ: 7 خلافت جو بلی اور حسد کی بنا پر ملاں اور سیاستدانوں کا اکٹھا ہونا اور اس کی وجہ کرسی ، ووٹ اور جھوٹا رزق ہتھیار: 237-236 مسیح محمدی کو محبت اور پیار اور دعاؤں کا ہتھیار دیا دلوں کو گھائل کرنے والا ہے جو کبھی پسپا نہیں کیا جا سکتا۔بلکہ یہ زخم ایسا ہے جو زندگی بخشتا ہے ہمدردی 420 انسانی ہمدردی اور اللہ تعالی کے حکم کے تحت دنیا کو راستی کی طرف بلاتے رہنا ہمارا کام ہے۔198 مخالفین سے ہمدردی ، کہ یہ کلمہ گو ہیں ان کے لئے دعا کرنی چاہئے۔ہیومینیٹی فرسٹ اور عالمی خدمات۔53 462 26 26 انڈیکس ( مضامین)