خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 471 of 587

خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء) — Page 471

خطبات مسرور جلد ششم 471 خطبه جمعه فرموده 7 نومبر 2008 3 پہ ٹوٹنگ 4 پر سٹن 5 پر، نیو مالڈن 6 پہ، بریڈ فورڈ نارتھ اینڈ ساؤتھ ساتویں نمبر پہ۔( شکر ہے کچھ آگے پوزیشن آ رہی ہے)۔مانچسٹر آٹھ پہ جانگھم پہ اور 10 نمبر پہ انر ز پارک۔اور چھوٹی جماعتیں جو انہوں نے لی ہیں ان میں انرز سکنتھو رپ نمبر 1 په ولور سیمپٹن نمبر 2 پر برسٹل 3 پین ویلی 4 لمنگٹن سپا5، بورنمتھ 6، نارتھ ویلز 7، دوکنگ 8، کیتھلے 9، ڈیون اور کارنوال 10 نمبر پر۔امریکہ میں سیلیکون ویلی نمبر 1 پہ، شکاگوویسٹ نمبر 2 پہ، ناردرن ورجینی نمبر 3 پر، ڈیٹرائیٹ نمبر 4 پر اور کینیڈا کی جو تین جماعتیں ہیں کیلگری نارتھ ایسٹ پہلے نمبر پہ کیلگری نارتھ ویسٹ 2 پر، اور پیس ویلج نمبر 3 پر۔میرا تو خیال تھا کہ پیس ویلج نمبر 1 پر آئے گا۔بہر حال اللہ تعالیٰ ان سب مالی قربانی کرنے والوں کو جزا دے، ان کے اموال ونفوس میں بے انتہا برکت ڈالے اور آئندہ بھی یہ اس حقیقت کو سمجھتے ہوئے مالی قربانی کی روح کو قائم کرتے ہوئے قربانیاں کرتے چلے جانے والے ہوں اور اپنی عبادتوں کے معیار بڑھاتے چلے جانے والے ہوں۔الفضل انٹر نیشنل جلد نمبر 15 شمارہ نمبر 48 مورخہ 28 نومبر تا 4 دسمبر 2008ءصفحہ 5 تا صفحہ 9)