خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 169 of 587

خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء) — Page 169

169 خطبہ جمعہ فرمودہ 18 اپریل 2008 خطبات مسرور جلد ششم اللہ تعالی ہمیشہ ہمیں ایمان پر قائم رکھے۔اپنی عبادت کرنے والا بنائے رکھے۔اپنے فضلوں سے ہمیں نواز تا رہے اور ہم ہمیشہ اس کے انعاموں کے وارث بنتے چلے جائیں۔(نوٹ : حضور انور کے خطبہ کے دوران ساتھ ساتھ دو زبانوں میں رواں ترجمہ بھی پیش کیا جاتا رہا۔مکرم عبدالوہاب بن آدم صاحب امیر و مشنری انچارج کو مقامی غانین زبان میں جبکہ مکرم عبدالرشید انور صاحب مبلغ سلسلہ آئیوری کوسٹ کو فرانسیسی زبان میں ترجمہ کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔) الفضل انٹرنیشنل جلد نمبر 15 شمارہ نمبر 19، مورخہ 9 مئی تا 15 مئی 2008ءصفحہ 5 تا 7)