خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xv of 587

خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء) — Page xv

خطبات مسرور جلد ششم ix فہرست خطبات 51 19 دسمبر بیت الفتوح لندن 522-510 جسمانی بیماریاں اور شفاء، علاج کا نظام اور مختلف اقسام کی ریسرچ ، اس حوالہ سے آنحضرت معالیہ اور حضرت مسیح موعود کا اسوہ اور ارشادات ، احمدی ڈاکٹر ز اور ریسرچ کرنے والوں کو خلیفہ وقت کی ہدایات مخفی شرک سے بھی بچنا چاہیے ، شفاء اور شہد ، احمدی طلباء ریسرچ کے میدان میں آگے آئیں، 52 26 دسمبر بیت الفتوح لندن 532-523 صفت شافی، جسمانی اور روحانی شفاہ شہد کی مکھی اور وحی ،انسان کی کامیابی اور ہدایت کے لئے وحی کا نظام بھی ضروری ہے، وحی والہام کا دروازہ بند نہیں مسیح موعود کو ماننے سے روحوں کو شفاء نصیب ہوگی، اسلام کی تبلیغ کا مقصد یہ ہے کہ اپنے دلوں میں ہمدردی کے جذبات سے پر ہو کر انہیں خدا کے قریب لائیں ، اسلام پرسختی اور شدت پسندی کا الزام اور جواب، ڈاکٹر نوری صاحب طاہر ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کے انچارج اور ان کا سٹاف جو بڑی محنت سے اس ادارے کو چلا رہے ہیں، معجزانہ شفاء ، مسلمانوں کے لئے دعا کی تحریک،