خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء) — Page xiii
vii فہرست خطبات خطبات مسرور جلد ششم 38 19 ستمبر بیت الفتوح ، لندن 391-381 رمضان کی اہمیت وفضائل، استغفار اور رحمت و مغفرت الہی ، خالص تو بہ اور اسکی شرائط ، 39 26 ستمبر بیت الفتوح ، لندن 400-392 جمعہ کی اہمیت ، فضائل اور احکام، رمضان اور تہجد و نوافل، لیلتہ القدر کی اہمیت وفضائل ، 40 103اکتوبر بیت الفتوح، لندن 409-401 صفت مہیمن کی پر معارف تفسیر ، حضرت اقدس مسیح موعود اور بزرگان و مبلغین سلسلہ کی حفاظت الہی کے واقعات، حضور انور ایدہ اللہ کا ایک رؤیا اور رب کل شئی خادم۔۔۔دعا پڑھنے کی تحریک، 41 10 اکتوبر مسجد مبارک پیرس، فرانس 421-410 جماعت احمدیہ فرانس کی مسجد کا افتتاح، سوائے اشد مجبوری کے نماز باجماعت ادا کرنے کی کوشش کریں ، اپنی عبادتوں اور مسجد کا حق ادا کرنے کی کوشش کریں ، ایک احمدی سے حضرت مسیح موعود کی تو قعات تبلیغ کی ضرورت اور اہمیت، عربوں کا پہلا حق ہے کہ ان تک آنحضرت ﷺ کے عاشق صادق کا پیغام پہنچایا جائے ، دعاؤں کا ہتھیار سب سے کارآمد ہے ، اپنا عملی نمونہ بھی پیش کریں ، شرائط بیعت اور احمدی کے فرائض ، فرائیڈے The 10th 42 17 اکتوبر مسجد خدیجہ برلن 432-422 جرمنی میں جماعت اور مسجد کی تاریخ بعورتوں کی مالی قربانی سے تعمیر ہونے والی مسجد، اپنا بھی اور اپنی اولادوں کا بھی تعلق مسجد جرمنی سے جوڑیں ، آپس کے تعلقات اور بھائی چارے کو بڑھائیں، 43 24 اکتو بر بیت الفتوح لندن 444-433 دورہ یورپ اور اللہ تعالیٰ کے فضلوں کی بارش کا تذکرہ، پیرس میں تعمیر ہونے والی مسجد اور اسکی تاریخ ، اس دورے کے نتیجہ میں یورپ کے اخبارات اور ٹی وی ریڈیو وغیرہ کے ذریعہ اسلام کے حقیقی پیغام کی اشاعت اور وسیع پیمانے پر تبلیغ ، ایک جرمن سفارتکار کا کہنا کہ اگر جرمنوں نے مسلمان ہونا ہے تو وہ احمدی مسلمان ہوں ، مسجد خدیجہ کی دنیا بھر کے 148 اخبارات و رسائل اور ریڈیوٹی وی کے ذریعہ تشہیر، انگریزوں کا خود کاشتہ پودا اور اس کا جواب، 44 31 اکتوبر بیت الفتوح لندن 457-445 صفت رزاق، عالمی معاشی بحران اور اس کا پس منظر مسلمان ملکوں کے سربراہوں نے اپنا مفاد دیکھا ہے اور معیشت کو اس طرح نہیں چلایا جس طرح اللہ نے حکم دیا ہے، ایمانداری اور اپنے ملک سے وفا کا احساس نہیں ، اسلامی بینکنگ Sugar Coated قسم کی بینکنگ ، عالمی معیشت پر سود کے تباہ کن اثرات، پاکستان کو اللہ نے قدرتی وسائل سے نوازا ہوا ہے ، ہر ایک اپنے وسائل پر انحصار کرے، ملک ایک دوسرے پر قبضہ کرنے کی بجائے تجارت سے فائدہ اٹھائیں،