خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء) — Page xi
خطبات مسرور جلد ششم V فہرست خطبات 27 | 04 جولائی بیت النور، کمیلگرمی کینیڈا 269-260 کینیڈا کی اس مسجد کا افتتاح، مساجد کی اہمیت اور ضرورت، صرف مسجد میں بنا نا کام نہیں خدا کے اور اسکی مخلوق کے حقوق کی ادائیگی بھی ضروری ہے، بار بار مسجد میں آنا ہی اس کی اصل خوبصورتی اور زینت ہے، ذاتی خواہشوں اور مصلحتوں کی بناء پر اپنے عقیدے کا سودا نہ کریں ، اعتقادی کمزوری اور بیاہ شادی کے معاملات، نظام کو توڑ کر غیروں میں شادی کرنے والے اللہ تعالیٰ کے حضور جوابدہ ہیں، 28 11 جولائی بیت الفتوح لندن 280-270 دورہ امریکہ اور کینیڈا کے دوران اسلام کی خوبصورت تعلیم کو پھیلانے اور تبلیغ کے ایمان افروز واقعات، حضرت اقدس مسیح موعود کے نام کی شہرت اور برکت اور تصویر کا اثر اور فیض ، ایک سٹیٹ اسمبلی میں خلیفہ وقت کو خوش آمدید کہنے اور خلافت کے سوسال پورے ہونے پر ریزولیوشن کی قرار داد پیش کرنے پر جماعت کا وسیع پیمانے پر تعارف ہلکی اور غیر ملکی ٹیلی ویژن اور اخبارات میں انٹرویوز اسلام کا خلیفہ دنیا کے لئے ایک پیغام لا رہے ہیں، امریکہ میں پہلا دورہ ،خلافت سے محبت ان کے دلوں سے پھوٹی پڑتی ہے، حضور انور کی تقریر اسلام کی تعلیم عبادت گاہوں کے حوالے سے“ کا غیر معمولی اثر ، ایک عیسائی کا تقریرین کر رو پڑنا ، ایک افغانی دوست کا روتے روتے بیعت کا اظہار اور پھر بیعت کرنا، 29 18 جولائی بیت الفتوح، لندن 294-281 جلسہ سالانہ پر آنے والے مہمانوں کے لئے ہدایات اور مہمان نوازی اور میزبانی کے آداب 30 25 جولائی حدیقۃ المہدی آلٹن، 305-295 برطانیہ کے اس سال کے جلسہ کی خاص اہمیت ، دنیا بھر کے ہمپشائر (برطانیہ) جلسوں پر کام کرنے والے کارکنان کا پر جوش جذبہ، پاکستان کے احمدیوں کے لئے دعا کی تحریک، نمازوں، دعاؤں اور نوافل پر زور دیں، انتظامی امور اور سیکورٹی کی بابت ہدایات ، 31 یکم اگست بیت الفتوح، لندن 315-306 جلسہ سالانہ کا خیر وخوبی کے ساتھ اختتام اور جذبات تشکر ،جلسہ کے مدعووین اور مہمانوں کے تاثرات، ہمارا جھنڈا وہ ہے جو محمد اللہ نے لہرایا، ہماری تعلیم وہ ہے جو آنحضرت نے بتائی ، جماعت کے اندر نیک تبدیلی ، سائیکل سفر کی تحریک اس کی اہمیت وافادیت ، جلسہ سالانہ میں سائیکل سواروں کی شرکت، واقفین نو بچوں خصوصاً بچیوں کو زبانیں سیکھنے کی تحریک ، ایم ٹی اے اور دوسرے کارکنان کے لئے دعاء 32 08 اگست بیت الفتوح ، لندن 324-316 صفت ھیمن کی پر معارف تفسیر قرآن کریم کی تعلیم مستقل اور ہر زمانہ کے لئے ہے، حضرت مسیح موعود کا انکار اللہ تعالیٰ کے نشانوں کا انکار ہے، 33 15 اگست ہمبرگ، جرمنی 334-325 مساجد کی اہمیت اور بنیادی مقاصد، اللہ تعالیٰ اور اسکی مخلوق کے حقوق کی ادائیگی اور تزکیہ نفس،