خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page x of 587

خطبات مسرور (جلد 6۔ 2008ء) — Page x

iv فہرست خطبات خطبات مسرور جلد ششم 22 30 مئی بیت الفتوح لندن 220-210 | اس سال Excel سنٹر میں منعقد ہونے والے یوم خلافت کی ایک خاص اہمیت، یہ دن اپنوں اور غیروں کو اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت کے نشان دکھا گیا ، مُردوں کو زندہ کرنے والا خطاب اور یہ تقریب ، جماعت احمدیہ کی شکر گزاری کے جذبات ، آپ میرے لئے دعا کریں اور میں آپ کے لئے دعا کروں ، ایم ٹی اے کی افادیت اور اس میں کام کرنے والے مخلص کارکنان، ایم ٹی اے خلافت کی برکات میں سے ایک برکت ہے، اسے باقاعدہ دیکھا کریں، سنا کریں ، خاص طور پر خطبات اور دوسرے عام تربیتی پروگرام ، اگر خلافت نہ ہوئی تو جتنی چاہے نیک نیتی سے کوششیں ہوتیں نہ کسی انجمن سے اور نہ کسی ادارے سے یہ چینل اس طرح چل سکتا تھا، 23 06 جون بیت الفتوح لندن 229-221 صفت رزاق کی پر معارف تفسیر ، اس زمانے میں خاص طور پر ، خدا تعالیٰ کی صفات کا ادارک ہونا چاہیے، مسیح موعود کی بعثت ایسا رزق ہے جس سے روحانی اور مادی دونوں قسم کی بھوک ختم ہوتی ہے۔نمازوں کا رزق کے ساتھ تعلق 24 13 جون بیت الفتوح لندن 239-230 صفت رزاق کی روح پرور لطیف تفسیر، مغربی ملکوں میں جھوٹ بول کر سوشل ہیلپ لینا تقویٰ سے دوری تو کیا ایک شرک ہے، اور جماعت کی بدنامی کا باعث ، ایسے لوگوں سے چندہ لینا بند ایسا مال خدا کو نہیں چاہیے، احمدی کا مال پاک ہونا چاہیے، کم آمدنی والے خود تقوی کو مد نظر رکھ کر اپنے بجٹ پر نظر ثانی کر سکتے ہیں، مخالف ملا اور سیاستدان کو صرف کرسی اور پیسے سے غرض ہے اور ایسے رزق سے جو ناپاک ہے اور جس کی بنیاد جھوٹ پر ہے، اس رزاق خدا نے جماعت کے لئے رزق کے نئے سے نئے باب کھول دئے۔امریکہ اور کینیڈا کے دورہ کے لئے دعا کی تحریک 25 20 جون پینسلوینیا، امریکہ 249-240 جلسہ سالانہ امریکہ کا افتتاح، اپنی نسلوں کوسنبھالنے کے لئے پنے عملوں کی درستی ، اس مغربی ماحول کے مادی دور میں اپنے آپ کو اور بچوں کو اس عافیت کے حصار میں لانے کی کوشش کریں، ایک احمدی کا معیار، تقویٰ ، اور بنیادی اخلاق، آپس میں بھائی چارے اور اخوت کی روح پیدا کریں ، اور ایک دوسرے کے لئے نمونہ بن جائیں، ایک ایسے خاندان کی حضورانور سے ملاقات جو احمدیت اور اسلام کی حقیقی تصویر تھا، وہ معاشرہ قائم کریں جو تقویٰ پر مبنی ہو، افریقن احمدی بھائیوں اور بہنوں کے لئے بشارت ، خلافت کے ساتھ ان کا تعلق ہے، اللہ کے ساتھ مسیح موعود کے ساتھ اور ان کے دلوں میں تقویٰ ہے تو یہ مقام جو ان کو ملا ہے کوئی دنیاوی طاقت چھین نہیں سکتی عہدیداران کو نصائح کہ اس انعام کی قدر کریں، بیاہ شادی کے معاملات اور بہترین از دواجی زندگی کے لئے رہنما اصول 26 27 جون مسی ساگا ، انٹاریوکینیڈا 259-250 کینیڈا کے جلسہ سالانہ کا افتتاح ، ایم ٹی اے کے ذریعہ ہر احمدی وحدت کی لڑی میں پرو دیا گیا ہے مسیح موعود کے ذریعہ ملنے والی نعمت ، عبادت اور اللہ کا قرب تلاش کرنے والے بنیں، نمازوں کا جائزہ لینے والے، خلافت کی برکات کا فیض انہی کو پہنچے گا جو خود بھی عبادت گزار ہوں گے اور اپنی نسلوں میں بھی یہ روح پھونکیں گے۔