خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء) — Page viii
V 28 13 جولائی سچے مومن کی مختلف نشانیاں اور ان کے اوصاف کو پوری طرح اپنانے کی 287 نصیحت ، جماعتی ضروریات کے لئے بھی احمدی بڑے کھلے دل سے قربانیاں کرتے ہیں 29 20 جولائی آنحضرت ﷺ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مہمان نوازی کے اسوہ حسنہ 297 کے حوالہ سے جلسہ سالانہ کے کارکنان کو اہم نصائح ، پاکستان کے بگڑتے ہوئے حالات کی وجہ سے دعا کی خصوصی تحریک 30 27 جولائی جلسہ سالانہ کے تعلق میں مہمانوں اور میزبانوں کے حقوق و فرائض کی انجام 307 دہی کے سلسلہ میں بیش قیمت نصائح 31 3اگست جلسہ کی کامیابی پر خدا تعالیٰ کا شکر اور تمام ناظمین منتظمین اور معانین کی خدمات 317 کا تذکرہ، جلسہ کے متعلق غیر از جماعت مہمانوں کے نیک تاثرات کا تذکرہ 32 10 اگست مومن کو حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد کا بھی خیال رکھنا چاہیے، ہمیں عبادتوں (327 کے معیار کو بلند کرنے کی کوشش کرنی ہوگی ، صاحبزادی امتہ العزیز بیگم صاحبہ کی وفات اور ان کی خوبیوں کا ذکر، نیز نعیمہ سعدیہ صاحبہ اہلیہ ملک سعید احمد رشید صاحب کی وفات کا ذکر 33 17 اگست حقیقی مومنین کا بیان، اللہ تعالیٰ کے حقیقی مومنین کے ساتھ وعدے، خلافت کا 335 نظام بھی مومنین کے ساتھ ایک وعدہ جو بڑی شان سے پورا ہو رہا ہے، جرمنی کے سفر پر روانگی کے لئے دعا 34 24 اگست ہالینڈ کے ایک سیاسی لیڈر کے اسلام، بانی اسلام مع ہے اور قرآن مجید پر 343 اعتراضات کا جواب اور احباب جماعت کو اس پہلو سے اسلام کی خوبصورت تعلیم کو نیک فطرت ، انصاف پسند لوگوں تک پہنچانے کی تاکیدی نصائح ، آج کل یہ طوفان اور زلزلے جو دنیا میں آ رہے ہیں یہ وارننگز ہیں 35 31 اگست جلسہ میں شامل ہونے والوں کی ذمہ داریاں، جماعت احمدیہ جرمنی کے جلسہ 351 سالانہ کے موقع پر جلسہ کے اغراض و مقاصد کا بیان اور بیش قیمت نصائح