خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء) — Page vii
iv 21 25 مئی صفت السلام، سلام کو پھیلاؤ تا کہ تم غلبہ پاؤ، جماعت پر ظلم روا رکھنے کی وجہ سے ہی 211 مسلمانوں کے اندر سے سلامتی اٹھ رہی ہے، عرب ممالک میں عیسائیوں کی طرف سے جماعت کی شدید مخالفت اور اس حوالہ سے دعا کی تحریک 22 کیم جون صفت السلام، اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ حقوق العباد کی قرآنی تعلیم کے 223 حوالہ سے احباب جماعت کو نصائح ، بیتامی کے لئے قائم فنڈ اور مریم فنڈ میں 23 24 25 26 46 احباب جماعت کو دل کھول کر مدد کرنے کی ہدایت 8 جون صفت السلام، اپنے عزیزوں کے حقوق کی ادائیگی کی طرف توجہ کریں، جو لوگ 235 خوشحال ہیں ان کو اپنے عزیزوں کا جو مالی لحاظ سے کمزور ہیں خیال رکھنا چاہیے۔زکوۃ جن پر لاگو ہوتی ہے ان کو یہ ادا کرنی چاہیے۔سود کی وجہ سے معاشرے کا امن برباد ہو رہا ہے 15 جون سود کی مناہی اور معاشرے کے جھگڑوں اور فسادوں کو ختم کرنے اور سلامتی اور 245 امن اور پیار اور صلح کو پھیلانے کے لئے مالی لین دین و تجارتی معاہدات اور قرض وغیرہ لینے اور دینے سے متعلق اسلامی تعلیم کا بیان 22 جون صفت سلام ، احمدی کی ذمہ داری کہ یہ پیغام پہنچائے کہ اسلام تشدد کا نہیں بلکہ 257 پیار اور محبت کا علمبردار ہے، رشدی کی کتاب کے جواب میں ارشد احمدی صاحب کی کتاب کا تذکرہ اور پڑھے لکھے طبقے کو کتاب پہنچانے کی ہدایت، توڑ پھوڑ کرنے سے اسلامی اخلاق کی غلط تصویر سامنے پیش ہوگی 29 جون قران مجید اور احادیث نبویہ کی روشنی میں مسلمانوں کو جنگ کی اجازت دینے 267 کی وجوہات اور اس سے متعلقہ احکام اور قواعد وضوابط ، ڈنمارک کے مخلص احمدی مکرم عبد السلام میڈسن صاحب اور مکرم استاذ صالح جابی صاحب سینیگال کی وفات اور ان کی خدمات کا تذکرہ 27 6 جولائی لفظ مومن کے مختلف معانی کے حوالہ سے اللہ تعالیٰ کی صفت المومن کے مختلف 279 پہلوؤں کی وضاحت