خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page vi of 587

خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء) — Page vi

iii 14 6 اپریل احادیث نبویہ کے حوالہ سے صفت مالکیت کے تحت مومنین پر عائد ہونے والی 135 ذمہ داریاں ، دعاؤں کے ساتھ میری مدد کریں اور میں ہر وقت آپ کے لئے دعا گورہوں کیونکہ جماعت اور خلافت لازم و ملزوم ہیں۔عہد یدار ان کے فرائض اور ذمہ داریاں اور عہدیداران کے انتخاب کے لئے قیمتی نصائح اور ہدایات 15 13 اپریل خلافت کے ساتھ عبادات کا بڑا تعلق ہے، سور کے گوشت کے پکانے یا بیچنے یا 147 براہ راست اس کے کاروبار میں ملوث لوگوں سے چندہ نہیں لیا جائے گا۔چوہدری حبیب اللہ صاحب سیال کی شہادت اور قریشی محمود الحسن صاحب کی وفات پر مرحومین کا ذکر خیر اور نماز جنازہ غائب 2016 اپریل اللہ تعالیٰ کی صفت قدوس کے مختلف معانی اور اس صفت سے فیضیاب ہونے 157 کے لئے افراد جماعت کی ذمہ داریوں کا تذکرہ ، قرآن شریف کے معنی کرنے میں ہمیشہ اس امر کا لحاظ رکھو کہ وہ صفات الہی کے خلاف نہ ہو 17 27 اپریل اللہ تعالیٰ کی صفت قدوس کے حوالہ سے آنحضرت علی کی قوت قدسیہ کی 165 تا شیرات کا ایمان افروز بیان، مکرم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب ناظر اعلیٰ 18 19 قادیان کی شدید علالت اور دعا کی تحریک 4 مئی حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی وفات اور آپ کی سوانح ، خدمات، 179 قربانیوں اور خصائل حمیدہ کا تذکرہ اور اس حوالے سے احباب جماعت کو نصائح 11 مئی خدا تعالیٰ کی صفت السلام، ہم میں سے ہر ایک کو سلامتی کا پیامبر بننا ہوگا، دنیا 193 کے کسی بھی خطے میں جماعت کے خلاف جو آگ بھڑکائی جارہی ہے اس آگ نے یقیناً ٹھنڈا ہونا ہے 18 مئی صفت السلام، السلام خدا سے فیض پانے کے لئے سچائی پر چلنا ہوگا، اس زمانہ میں 203 اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے سلامتی کا وعدہ فرمایا ہے ، سری لنکا میں جماعت کی مخالفت میں شدت اور وہاں کے احمدیوں کے لئے دعا کی تحریک