خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء) — Page 178
خطبات مسرور جلد پنجم سب کو اس کی توفیق دے۔178 خطبہ جمعہ 27 اپریل 2007 ء حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے خطبہ ثانیہ میں فرمایا۔میں ایک دعا کا اعلان کرنا چاہتا تھا۔مکرم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب جو ناظر اعلی صدرا انجمن احمد یہ قادیان اور امیر مقامی قادیان ہیں وہ گزشتہ دو دنوں سے بڑے شدید علیل ہیں، انتہائی تشویشناک حالت ہے اور دل کا ان کو بڑا شدید دورہ ہوا ہے۔ان کی حالت پر ڈاکٹر زابھی تک فکرمند ہیں۔ان کے لئے دعا کریں اللہ تعالیٰ اپنا فضل فرمائے ، صحت سے نوازے، بڑی قربانی کرنے والے وجود ہیں۔( مطبوعه الفضل انٹر نیشنل لندن مورخہ 18 تا 24 مئی 2007 ء ص 5 تا 9 )