خطبات مسرور (جلد 4۔ 2006ء) — Page 3
خطبہ جمعہ 06/جنوری 2006ء 3 (1) خطبات مسرور جلد چهارم مالی قربانی اصلاح نفس اور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لئے بہت ضروری ہے وقف جدید کے 49 ویں سال کا اعلان فرمودہ مورخہ 06 / جنوری 2006ء ( 06 صلح 1385 هش) جلسه گاه، قادیان دارالامان تشہد وتعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے درج ذیل آیت قرآنی کی تلاوت فرمائی: يَا يُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوْا هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَى تِجَارَةٍ تُنْجِيْكُمْ مِنْ عَذَابٍ أَلِيْمٍ تُؤْمِنُوْنَ بِاللَّهِ وَرَسُوْلِهِ وَتُجَاهِدُونَ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ بِاَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ۔ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنتُمْ تَعْلَمُوْنَ يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الْاَ نْهْرُ وَمَسْكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّتِ عَدْنٍ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ﴾ (الصف: 11 تا 13) ان آیات کا ترجمہ ہے کہ اے لوگو جو ایمان لائے ہو! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت پر مطلع کروں جو تمہیں ایک دردناک عذاب سے نجات دے گی۔تم جو اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لاتے ہواور اللہ کے kh5-030425