خطبات مسرور (جلد 3۔ 2005ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 194 of 844

خطبات مسرور (جلد 3۔ 2005ء) — Page 194

خطبات مسرور جلد سوم 194 خطبہ جمعہ 25 / مارچ 2005ء توجہ اور نصیحت ہے کہ آپ لوگوں کو آپ کا یہ معیار سمجھتے ہوئے شوری کا نمائندہ بنایا گیا ہے۔پاکستان میں اور دیگر ملکوں میں بعض جگہ شوری ہو رہی ہیں۔اس لئے عبادتوں کے حق بھی ادا کرنے کی کوشش کریں۔اور اپنی عقل اور اپنے علم کو دعا کے ساتھ مشورے کی شکل میں ڈھالیں تبھی اللہ تعالیٰ بہتر مشورے کی توفیق عطا فرمائے گا۔اور اس میں برکت ڈالے گا۔اللہ تعالیٰ سب کو توفیق دے۔谢谢谢