خطبات مسرور (جلد 3۔ 2005ء) — Page iii
خطبات مسرور کی پہلی دو جلدیں بہت محنت اور عرقریزی سے بہت مختصر وقت میں مرتب کر کے شائع کی تھیں۔اپنی خاکساری کی وجہ سے انہوں نے ان دونوں جلدوں میں اپنا کوئی ذکر نہیں کیا۔اللہ تعالیٰ ان کو جزاء دے اور نظارت کو توفیق دے کہ وہ ہر سال حضرت خلیفہ اسیح ایدہ اللہ تعالیٰ کے خطبات کو پوری صحت کے ساتھ شائع کرتی رہے۔