خطبات مسرور (جلد 3۔ 2005ء) — Page 126
خطبات مسرور جلد سوم 126 خطبہ جمعہ 25 فروری 2005ء آپ ہمیں نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ آپ کے اعمال خدا کی نگاہ میں اس قدر پسندیدہ تھے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ کے لئے حکم دیا کہ آئندہ لوگ شکر گزاری کے طور پر آپ پر درود بھیجیں۔اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ َو عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِكْ وَسَلَّمْ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيْدٌ - 谢谢谢