خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 3 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 3

$2004 3 1 خطبات مسرور صلى الله تاریخ انسانی میں سب سے زیادہ عاجزی آنحضرت ﷺ کی ذات میں نظر آتی ہے ۲ جنوری ۲۰۰۴ء بمطابق ۲ صلح ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح ، مورڈن لندن عاجزی اور انکسار ایک ایسا خلق ہے ہ۔۔۔لوگ اس کے گرویدہ ہو جاتے ہیں۔بلند مقام عاجزی سے ہی ملتا ہے۔شادی بیاہ اور جہیز میں دکھاوے کی خاطر خرچ کرنا اور قرآنی حکم کی خلاف ورزی۔اگر خدا کی تلاش کرنا ہے تو مسکینوں کے دلوں کے پاس۔آنحضرت ﷺ کا بجز وانکسار میں اسوہ۔عجز و انکسار کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نصائح۔