خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 623 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 623

$2004 623 36 خطبات مسرور اسلام سلامتی کا پیغام ہے۔ہر احمدی کو اس کو دنیا میں پھیلانا چاہئے جتنی زیادہ دعاؤں سے آپ میری مدد کر رہے ہوں گے اتنی زیادہ جماعت میں مضبوطی آتی چلی جائے گی۔۳ ستمبر ۲۰۰۴ء بمطابق ۳ رتبوک ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام زیورک، (سویٹزرلینڈ ) ہ عام میل ملاقات اور گھروں میں جانے کے آداب اور دینی تعلیمات اپنے بچوں کو بھی سلام کہنے کی عادت ڈالنی چاہئے۔عہدیداران کو نصائح کہ آنے والے کو اچھی طرح خوش آمدید کہیں ان سے ملیں مصافحہ کریں آج ہر احمدی کا فرض ہے کہ اس شعار اسلام کو اتنا رواج دیں کہ یہ احمدی کی پہچان بن جائے۔