خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 233
$2004 233 15 خطبات مسرور اللہ نرے اقوال سے راضی نہیں ہوتا۔چاہئے کہ تمہارے اعمال تمہارے احمدی ہونے کا ثبوت دیں۔۹ را پریل ۲۰۰۴ء بمطابق ورشہادت ۱۳۸۳ هجری شمسی به مقام مسجد بیت الوحید کو تو نو بین (مغربی افریقہ) اللہ کا فضل ہے کہ آج ہم آنحضرت ﷺ کے عاشق صادق اور غلام کی جماعت میں شامل ہیں آج اگر ہم دنیا میں رائج بہت سی برائیوں اور بدعتوں سے بچ سکتے ہیں تو جماعت میں شامل ہو کر ہی۔۔۔۔بیعت کی حقیقی منشاء کو پورا کرنے کی کوشش کر و یعنی تقوی اختیار کرو ہ عبادات بجالاؤ، قرآن پڑھو، اس پر تدبر کر وسو چو اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کرو حضرت مسیح موعود ہم سے کس قسم کی پاک تبدیلی کی توقع رکھتے تھے ی کامل وفا کے ساتھ اپنے پیارے خدا کے ساتھ چھٹے رہیں