خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 119
$2004 119 7 خطبات مسرور خدا تعالیٰ کی رضا کی خاطر صبر کرنا اللہ کے فضلوں کا وارث بنادیتا ہے ۱ فروری ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۳ تبلیغ ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن خدا تعالیٰ کی رضا کی خاطر صبر کرنا اللہ کے فضلوں کا وارث بنادیتا ہے محنت کی کمائی فرض ہے ، مانگنے کی عادت کبھی نہ پیدا کرو بعدی کا جواب نیکی سے دو، ابتلاؤں پر صبر اور حوصلہ سے کام لینا چاہیے فارغ بیٹھنے کی بجائے چھوٹے سے چھوٹا کام کر لینا بہتر ہے قیموں کی پرورش کرتا اور حو صلے اور ہمت سے اپنے گھروں میں رکھنا ، بڑی نیکی کا کام ہے ہ کسی سے کوئی تکلیف پہنچے، کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اپنے دل میں اسکے لئے رحم پیدا کر و اور اس کے لئے دعا کرو سچے دل سے ہر حکم کی اطاعت کرد۔دشمن بھی جان لے کہ اب بیعت ، کر کے شیخص وہ نہیں رہا