خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 737
$2004 737 42 خطبات مسرور روزہ صرف یہی نہیں ہے کہ کچھ عرہ کے لئے کھانا پینا چھوڑ دیا جائے۔15 اکتو بر۲۰۰۴ء بمطابق 15 را خاء ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن۔لندن ) رمضان کی برکتوں اور عظمتوں کا تذکرہ روزوں کا فائدہ تب ہوگا جب جسمانی خوراک کم کر کے روحانی خوراک میں اضافہ کرو گے قرآن کریم کی رخصتوں پر عمل کرنا بھی تقویٰ ہے ہ اگر لوگوں کو رمضان کی فضیلت کا علم ہوتا تو امت خواہش کرتی کہ سارا سال ہی رمضان ہو۔