خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 831 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 831

$2004 831 47 خطبات مسرور ہر احمدی کا یہ فرض بنتا ہے کہ کسی کے عیب اور غلطیاں تلاش کرنا تو دور کی بات ہے اگر کوئی کسی کی غلطی غیر ارادی طور پر بھی علم میں آجائے تو اس کی ستاری کرے۔19 نومبر ۲۰۰۴ء بمطابق 19 / نبوت ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن۔لندن ) ہر احمدی کا فرض ہے کہ وہ دوسروں کی ستاری کرے ے انفرادی اور اجتماعی سطح پر دوسروں کی کمزوریوں کو تلاش کرنا اور لوہ میں لگے رہنا یہ سب لغو اور بے حودہ حرکتیں ہیں۔اور اس کے خطر ناک نقصان اگر کسی سے ہمدردی ہے تو اس کو سمجھاؤ اور دعا کرو پردہ پوشی اور خطائیں بخشنے کی تعلیم اور فوائد