خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 815 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 815

$2004 815 46 خطبات مسرور احمدیوں کو جمعہ کی حاضری اور اس کی حفاظت کی طرف خاص توجہ دینی چاہئے۔12 نومبر ۲۰۰۴ء بمطابق 12 / نبوت ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن۔لندن ) نماز جمعہ کی اہمیت اور عظمت اور اس کے آداب نماز جمعہ اور درود شریف، جمعہ والے دن خصوصی طور پر درود شریف زیادہ پڑھیں۔