خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 719 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 719

$2004 719 41 خطبات مسرور دعوت الی اللہ ایک احمدی کا بنیادی کام ہے۔دعوت الی اللہ میں تسلسل مستقل مزاجی ، حکمت اور دعاؤں سے کام لیں۔۱۸اکتوبر ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۸ خا ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الرحمن۔گلاسگو، (سکاٹ لینڈ۔برطانیہ ) دعوت الی اللہ اور نصیحت کرنے کے پر حکمت طریق و عاؤں پر زور دیں اپنی کوشش پر بھی انحصار نہ کریں۔داعی الی اللہ کے لئے اپنے پاک نمونے بھی قائم کرنا بہت ضروری ہے۔ہمارے غالب آنے کے ہتھیار۔استغفار، تو بہ۔۔پانچ وقت کی نمازیں ادا کرنا ہیں۔