خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 701
$2004 701 40 خطبات مسرور برمنگھم میں جماعت احمدیہ کی مسجد کا بابرکت افتتاح اس مسجد کے افتتاح کے دن سے یہ بھی عہد کریں کہ آپس میں بھی پیار اور محبت سے رہیں گے یکم را کتوبر ۲۰۰۴ء بمطابق یکم را خاء ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد دارالبرکات برمنگھم (برطانیہ) ☆ ☆ مالی قربانیاں ، تمام تر عبادتیں محض اللہ کی خاطر ہوں۔اگر اپنے گھروں سے نیکیوں کو پھیلانے اور نمازوں کو قائم کرنے کی کوشش کریں گے تو پھر کامیابی ہوگی۔یاد رکھو یہ نماز ایسی چیز ہے کہ اس سے دنیا بھی سنور جاتی ہے اور دین بھی۔