خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 665 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 665

$2004 665 38 خطبات مسرور ہمیشہ ایک دوسرے کی صلح کروانے کی کوشش کریں ۱۷ ستمبر ۲۰۰۴ء بمطابق ۷ ارتبوک ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن۔لندن اختلافات اور جھگڑوں کے متعلق اصولی تعلیمات اور ارشادات معاشرے کی اصلاح اور احادیث نبویہ آ پس میں صلح کاری اختیار کر و صلح میں خیر ہے۔