خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 549 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 549

خطبات مسرور الله $2004 549 جلسہ سالانہ کے کامیاب و با برکت انعقاد پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجالائیں نظام خلافت اور نظام وصیت کا بہت گہرا تعلق ہے راگست ۲۰۰۴ء بمطابق ۶ ظہور ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن (یو۔کے ) شکر کی اہمیت اور برکات انتظام وصیت میں شمولیت کی برکات اور نصیحت تمہارا اصل شکر تقویٰ اور طہارت ہی ہے۔